Homeopathic
ایسڈ فاس کی اہم علامات
ایسڈ فاس کی اہم علامات درج ذیل
رطوبت زندگی سے ضائع ہوجانے کے باعث کمزوری
مریض لاپروا، بے توجہ، زندگی کے کاروبارسے بے پروا
غم و الم سے کمزور شدہ مریض ان اشیاء کی طرف سے بھی لاپروااور بے توجہ ہوجائے جب سے قبل ازیں اسے خاص لگاؤرہاہو۔
چندیاپر کچلنے والاوزن۔
دست سفید رنگ کے اوربغیردردکے آئیں جن سے کمزوری پیدانہ ہو۔
پیشاب مقدارمیں زیادہ، بغیررنگ کے، پانی کاساخصوصاً رات کو۔
انزال، باربار، مقدارمیں زیادہ، کمزورکرنے والے۔
مریض غمگین اور شفاسے مایوس ہو۔
دماغی تائیفائیڈ ٹائیفس میں مکمل لاپروائی اورغنودگی